فیصل آباد (آئی این پی)آٹاچکی مالکا ن کا گندم کا سر کا ری کو ٹہ جاری نہ کرنے پر پنجاب حکومت کیخلاف احتجاج کا سلسلہ جاری، وزیر اعلی پنجاب اور سیکرٹری خوراک کیخلاف نعرے بازی، فلور ملز کو نواز کا الزام، ملزمالکان گندم اور آٹاسمگلنگ کررہے ہیں،گندم کی قیمت اوپن مارکیٹ میں 3600سے 4000تک پہنچ گئی،آٹے کا مزید بحران پیدا ہو نے کا خدشہ، شہر اور گردونواح میں آٹا 100سی110روپے فی کلو فروخت ہورہاہے،
چکی مالکا ن کا سرکا ری گندم کا کو ٹہ ہونے تک احتجا ج جاری رکھنے کا علان فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں سرکاری گندم کا کوٹہ صرف فلور ملز مالکان کو جاری کیا جارہاہے اور شہر بھرکی 500سے زائدآٹا چکیوں کو ایک سازش کے تحت سرکاری ریٹ پر گندم کی فراہمی بند کردی گئی ہی
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں