سٹیٹ بینک نے پرانے کرنسی نوٹوں کی واپسی کی حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے پرانے کرنسی نوٹوں کی واپسی کی حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق ملک بھر کے وہ تمام شہری جن کے پاس 10 روپے، 50 روپے، 100 روپے اور 1000 روپے کے پرانے نوٹ موجود ہیں وہ رواں سال 31 دسمبر تک سٹیٹ بینک کی کسی بھی برانچ میں واپس کر سکتے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close