گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کتنی بڑی کمی ہوگئی؟ خوشخبری

لاہور (پی این آئی) یوٹیلیٹی اسٹورز پر برانڈڈ گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔

 

 

 

ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے مطابق برانڈڈ گھی کی فی کلو قیمت میں 39 روپے جبکہ کوکنگ آئل کی فی لیٹر قیمت میں 36 روپے تک کمی کی گئی ۔گھی اور خوردنی تیل کی قیمت میں کمی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close