کراچی(پی این آئی)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 57 ہزار روپے ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونا 850 روپے مہنگا ہو کر ایک لاکھ 34 ہزار 602 روپے ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر 18 ڈالر بڑھ کر 1775 ڈالر فی اونس ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں