کراچی(آئی این پی ) عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافہ ہوگیا۔ عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 52 ڈالر اضافے سے 1760 روپے ہوگئی جس کے بعد ملکی سطح پر بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے۔
مقامی سطح پر دس گرام سونے کی قیمت 1929 روپے بڑھ کر 133230 روپے ہوگئی جب کہ فی تولہ سونے کی قیمت 2250 روپے بڑھ کر 155400 روپے ہوگئی۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں