حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر پیٹرول پر عائد لیوی بڑھا دی

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر پیٹرول پر عائد لیوی بڑھا دی ۔۔۔ حکومت نے ہائی اوکٹین پٹرول پر 50 روپے لیوی عائد کرنے کی منظوری دے دی ۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق ہائی اوکٹین پر پہلے 30 روپے پترولیم ڈویلپمنٹ لیوی عائد تھی ، آئی ایم ایف کی شرط پر ہائی اوکٹین پر لیوی 50 روپے عائد کرنے کی منظوری دی گئی ۔

 

 

نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا کہ ہائی اوکتین پر مکمل پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کی شرح عائد کرنے کی منظوری دی گئی ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close