وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، خام تیل کی قیمت میں مزید اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی)وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، خام تیل کی قیمت میں مزید اضافہ۔۔ عالمی مارکیٹ میں امریکی خام تیل کی قیمت میں 26 سینٹ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ، قیمت میں اضافے کے بعد فی بیرل خام تیل 88 ڈالر کا ہو گیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق عالمی مارکیٹ میں امریکی اور برطانوی خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔

 

 

برطاونی خام تیل 17سینٹ جبکہ امریکی خام تیل 26 سینٹ مہنگا ہوا ہے جس کے بعد ، امریکی خام تیل کی قیمت 88 ڈالر فی بیرل جبکہ برطانوی خام تیل کی قیمت 94ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close