انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی)دوسری کاروباری روز کے آغاز میں انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی سامنے آئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کےدوران ڈالر کی قیمت میں 39 پیسے کمی دیکھنے میں آئی جس کے بعد ڈالر 220 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close