ہونڈا موٹر سائیکلوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، سی ڈی 70 اور سی جی 125 کی قیمت کتنی ہو گئی؟

اسلام آباد (پی این آئی) جاپانی برینڈ اٹلس ہونڈا نے اپنے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کر دیا ہے۔ اس حوالے سے پاک وہیلز کی رپورٹ کے مطابق ہونڈا سی ڈی 70 کی قیمت پانچ ہزار روپے کے اضافے کے بعد 121،500 روپے ہو گئی ہے۔ اس کی پرانی قیمت ایک لاکھ 16 ہزار پانچ سو روپے تھی۔اس کے علاوہ ہونڈا سی جی 125 کی قیمت میں 6 ہزار چار سو روپے کا اضافہ کیا گیا ہے،

اس کی نئی قیمت 179،900 سے بڑھ کر ایک لاکھ 85 ہزار 9 سو ہو گئی ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close