ڈالر ایک بار پھر مہنگا ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی)آخری کاروباری روز کے آغاز میں انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 30 پیسے کا اضافہ ہوگی۔ ڈالر 221.50 سے بڑھ کر 221.80 روپے کا ہوگیا،کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 30 پیسے کا اضافہ ہوا ۔ فاریکس ڈیلرز کا کہنا ہے کہ ڈالر 221.50 سے بڑھ کر 221.80 روپے کا ہوگیا

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close