عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ آتے ہی ڈالر کی قدر میں کتنی کمی ہوئی؟ بڑی خبر

اسلام آباد (پی این آئی )عمران خان کی نا اہلی کا فیصلہ آتے ہی ڈالر کی قدر میں کتنی کمی ہوئی؟ بڑی خبر۔۔ الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کو پانچ سال کیلئے اناہل قرار دیدیا ہے۔

 

 

 

یہ فیصلہ آنے کے فوری بعد انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں اچانک 2.31 روپے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 218.64 روپے پر آ گیاہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close