ڈالر نے ریورس گیئر لگا لیا، روپے کے مقابلے میں قیمت بڑھنا شروع ہو گئی

کراچی (پی این آئی) سینیٹر اسحاق ڈار کے وزیر خزانہ بننے کے بعد مسلسل گراوٹ کا شکار رہنے کے بعد امریکی ڈالر گزشتہ روز سے پھر مہنگا ہونا اور پاکستانی روپے نے پھر سے قدر کھونا شروع کر دیا ہے۔ آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 218 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔ انٹر بینک میں گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 218 روپے 38 پیسے کا تھا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close