امریکی ڈالر کے ریٹ میں یکدم اضافہ, پاکستانی روپے کی قدر میں پھر سے کمی‎

کراچی(پی این آئی)کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر پہلے ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی ہے اور کاروبار کے آغاز پر امریکی کرنسی کی قدر میں 29 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 217 روپے 50 پیسے پر آگیا۔بعدازاں امریکی کرنسی کی قدر میں 21 پیسے کا اضافہ دیکھنے کو ملا ۔ جس کے بعد امریکی ڈالر 218 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close