سونے کی قیمتوں میں یکدم کتنا اضافہ ہو گیا؟ خریداروں کیلئے بُری خبر

کراچی(پی این آئی)سونے کی قیمتوں میں یکدم کتنا اضافہ ہو گیا؟ خریداروں کیلئے بُری خبر۔۔ سونے کی قیمتوں میں یکدم کتنا اضافہ ہو گیا؟ خریداروں کیلئے بُری خبر۔۔ ایک روز قبل ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کے بعد آج بڑا اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1750 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

 

 

ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ اس اضافے کے بعد ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 44 ہزار 850 روپے ہوگیا۔دوسری جانب عالمی صرافہ میں سونے کی قیمت 9 ڈالر کم ہو کر 1668 ڈالر فی اونس ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں