لاہور( پی این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد تک اضافہ ہو گیا ہے۔عالمی منڈی میں ٹریڈنگ کے دوران برینٹ خام تیل کی قیمت 98 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے، دوسری طرف ڈبلیو ٹی آئی کی فی بیرل قیمت 93 ڈالر فی بیرل پر آ گئی ہے۔دوران ٹریڈنگ عالمی منڈی میں گیس کی قیمت میں 5 فیصڈ کمی ریکارڈ کی گئی۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں