ڈالر کا زوال جاری، آج پھر قدر میں کتنی کمی ہوئی؟ انٹربینک سے بڑی خبر

اسلام آباد(پی این آئی)ڈالر کا زوال جاری، آج پھر قدر میں کتنی کمی ہوئی؟ انٹربینک سے بڑی خبر۔۔ انٹربینک تبادلہ میں مسلسل دسویں روز ڈالر کی قدر کم ہوئی ہے۔ انٹربینک میں آج ڈالر کا بھاؤ 2 روپے کم ہوا، کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 221.94 روپے ہے۔

 

 

انٹربینک میں 22 ستمبر سے ڈالر 17.77 روپے سستا ہوا ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 3.50 روپے کم ہوا ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 223.50 روپے ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں