سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی، فی تولہ کتنا سستا ہوا؟ خریداروں کیلئے خوشخبری

کراچی(پی این آئی)سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی۔۔۔ سونے کی قیمتملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے، آج سونا 3400 روپے سستا ہوا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے ساتھ سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 44 ہزار 900 روپے ہے

 

 

 

جبکہ10 گرام سونا 2 ہزار 915 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 24 ہزار 228 روپے ہے۔عالمی مارکیٹ میں سونا 3 ڈالر اضافے سے 1712 ڈالر فی اونس ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close