ڈالر کی قیمت 215روپے تک آئے گی لیکن پھر اوپر چلی جائے گی ، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں معروف معاشی ماہر ڈاکٹر قیس اسلم نے کہا ہے کہ ذخیر ہ اندوز ڈرے ہوئے ہیں ، ان کا خیال ہے کہ اسحاق ڈار نے جیسے ماضی میں ڈالر کی قیمت کو فریز کیا تھا اب بھی کریں گے لیکن اب ان کی پاس یہ اتھارٹی نہیں ، یہ اتھارٹی اسٹیٹ بینک کے پاس ہے ، حکومت نے سختی کی ہے ، جو انوسٹر بھاگ رہے تھے اسحاق ڈار کے آنے سے انوسٹ کرنے لگے ہیں ،

امید ہے کہ ڈالر کی قیمت 215تک آئے گی لیکن اس کے بعد پھر جائے گی ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close