کراچی (پی این آئی) ڈالر کا اپنی قدر کھونے کا سلسلہ جاری ہے، اس کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ہو رہا ہے۔ آج منگل کی صبح کاروباری دن کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں کاروبار کے دوران امریکی ڈالر ایک روپے 79 پیسے سستا ہو کر 225 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں