کراچی(پی این آئی)ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد سونا کتنا سستا ہو گیا؟ خریداروں کی موجیں لگ گئیں۔۔۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 46 ہزار 300 روپے ہوگئی۔
10 گرام سونے کا بھاؤ 171 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 25 ہزار 429 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 5 ڈالرز اضافے سے 1666 ڈالرز فی اونس ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں