امریکی ڈالر دھڑم سے نیچے آگرا

اسلام آباد(پی این آئی)امریکی ڈالر کے زوال اور پاکستانی روپے کے عروج کا سفر جاری ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر بینک میں آج ڈالر مزید 2 روپے 41 پیسے سستا ہونے کے بعد 231 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔4 دن میں ڈالر 8 روپے سے زیادہ سستا ہو چکا ہے۔ جبکہ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے سستا ہونے کے بعد 233 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close