کراچی(پی این آئی)گزشتہ چند روز سے امریکی ڈالر زوال کی سمت اور پاکستانی روپیہ عروج کی جانب گامزن ہے۔آج بھی امریکی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔آج انٹر بینک میں ڈالر 3 روپے 2 پیسے سستا ہونے کے بعد 234روپے کا ہو گیا ہے۔آخری 3 سیشنز میں ڈالر 5 روپے 71 پیسے سستا ہوا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں