انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی بے قدری کا دسواں روز، چار روز میں ڈالر 7 روپے 70 پیسے مہنگا ہو چکا

اسلام آباد (آئی این پی) انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں روپے کی بے قدری کا مسلسل دسواں روز ، چار روز میں ڈالر 7 روپے 70 پیسے مہنگا ہوچکا ہے۔انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 235.88 روپے کا ہے۔

انٹربینک میں جمعرات کو ڈالر 1.56 روپے مہنگا ہوا۔ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 241 روپے کا ہوچکا ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے مہنگا ہوا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close