کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 56 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔
دس گرام سونے کی قدر اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 429 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 34 ہزار 174 روپے ہوگئی۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت دو ڈالرکم ہو کر 1730 ڈالرفی اونس ہوگئی ۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں