سی این جی تین دن کیلئے بندکر دی گئی

کراچی(پی این آئی) کراچی سمیت سندھ بھر میں 3 روز کے لیے سی این جی بند کرنےکا اعلان کردیا گیا۔

 

 

گیس کی بندش کا اعلان سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کی جانب سے کیا گیا ہے۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق سندھ میں 9 تا 12 ستمبر 72 گھنٹےکے لیے سی این جی بند ہوگی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close