انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)انٹربینک میں ڈالر نے اڑان پکڑ لی پھر تگڑا جبکہ روپیہ کمزور ہونے لگا۔ اسٹیٹ بنک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 1.08 روپے کے اضافے کے ساتھ 222.50 ہوگیا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہونے پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے روپے کی قدر کو فروغ دینے کے لیے منگل کو اس کی برآمد پر پابندی عائد کردی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close