مہنگا ہوتا ہوا ڈالر سستا ہونے لگا، کتنے روپے کا ہو گیا؟

کراچی (ہی این آئی) مہنگا ہوتا ہوا ڈالر واپس آنے لگا ہے اور اب انٹر بینک میں ڈالر کے سستا ہونے اور روپے کے مستحکم ہونے کا کا سلسلہ جاری، انٹربینک میں ڈالر 86 پیسے سستا ہوگیا۔ فاریکس انڈیکس کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 86 پیسے سستا ہونے کے بعد انٹر بینک میں آج منگل کے روز ڈالر 219 روپے کا ہو گیا ہے۔ دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 63 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی. جس کے بعد کاروبارکے دوران انڈیکس 41 ہزار 795 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close