لاہور(آئی این پی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 10روپے کمی سے356روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 7روپے کمی سے237روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے227روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں