آٹے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد( پی این آئی)ملکی تاریخ میں پہلی بار آٹا فی کلو 107 روپے تک پہنچ گیا ، ایک ہفتے میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 180 روپے تک مہنگا ہو گیاہے ۔پنجاب ، کے پی کے مقابلے کراچی می​​ں 20 کلو آٹے کا تھیلا 1160 روپے تک مہنگا ہواہے ، حالیہ ہفتے کراچی میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 180 ، حیدر آباد میں 140 روپے تک مہنگا ، راولپنڈی میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 980 روپے تک ہے ۔ پنجاب کے بڑے شہروں میں بھی 20 کلو آٹے کا تھیلا 980 روپے تک کا ہے

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close