انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)آخری کارباروی روز کے آغاز میں انٹربینک میں ڈالر چوتھے روز بھی سستا ہونے کا رجحان برقرار ہے۔آج جمعے میں کاروباری دن کے آغاز پر انٹربینک امریکی ڈالرکی قدر 60 پیسے گر کر218 روپے پر آگئی ہے

اسلام آباد (پی این آئی)آخری کارباروی روز کے آغاز میں انٹربینک میں ڈالر چوتھے روز بھی سستا ہونے کا رجحان برقرار ہے۔آج جمعے میں کاروباری دن کے آغاز پر انٹربینک امریکی ڈالرکی قدر 60 پیسے گر کر218 روپے پر آگئی ہے۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں