ایل پی جی کی قیمت میں پھر ہوشربا اضافہ ہو گیا

لاہور(پی این آئی)ایل پی جی کی قیمت میں پھر ہوشربا اضافہ ہو گیا۔۔ ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمت میںمزید10 روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا جس سے گھریلو سلنڈر120 روپے اور کمرشل سلنڈر 400روپے مہنگا ہو گیا۔

 

 

ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر کے مطابق پہاڑی اور دور دراز دیہاتی علاقوں میں ایل پی جی کی280 روپے فی کلو فرخت جاری ہے ۔ بڑے شہروں میں250 فی کلو میںفروخت جاری ہے ۔ گلگت میںگھریلوسلنڈر3350 میںفروخت جاری ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close