انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں حیران کن اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی)رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے آغاز میں ڈالر کی قیمت میں حیرت انگیز اضافہ سامنے آیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 1 روپے 34 پیسے مہنگا ہوگیا ،انٹربینک میں ڈالر 221 روپے سے بھی تجاوز کرلیا،انٹربینک میں ڈالر 220.66 روپے سے بڑھ کر 222 روپے پر پہنچ گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں