لاہور( آئی این پی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7روپے کمی سے362روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے241روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 1روپے اضافے سے221روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں