اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ’ایک کروڑ 71 لاکھ صارفین کو بجلی کے بلوں پر فیول ایڈجسٹ منٹ چارجز نہیں دینا پڑیں گے۔
‘منگل کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ’باقی ایک کروڑ 30 لاکھ صارفین کو بھی ریلیف دینے پر غور کر رہے ہیں۔‘’3 لاکھ زرعی ٹیوب ویل صارفین کو اضافی فیول ایڈجسٹ منٹ کی مد میں رقم نہیں دینا پڑے گی۔‘
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں