ڈالر کے ریٹ میں یکدم بڑا اضافہ

لندن (پی این آئی)امریکی ڈالر کچھ روز پاکستانی روپے کے مقابلے میں اپنی قدر میں اتار چڑھاؤ کے باعث غیر یقینی صورتِ حال کا شکار رہنے کے بعد ایک بار پھر بے قابو ہو کر اڑان بھرنے لگا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آج کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں امریکی ڈالر1 روپے مہنگا ہونے کے بعد 217 روپے 66 پیسے کا ہو گیا ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے مہنگا ہونے کے بعد 223 روپے کا ہو گیا ہے۔اُدھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان پایا جا رہا ہے

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close