اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے تمباکو اور سگریٹوں پر 36 ارب کے نئے ٹیکس عائد کردیے ہیں جبکہ تاجروں سے بجلی کے بلوں پر 42 ارب کے بجائے 27 ارب روپے وصول کیے جائیں گے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے اس حوالے سے آرڈی ننس جاری کر دیا گیا ہے۔ تمباکو پر ٹیکس ریٹ 10 روپے سے بڑھا کر 390 روپے فی کلو مقرر کر دیا گیاجاری کر دیا گیا ہے۔ تمباکو پر ٹیکس ریٹ 10 روپے سے بڑھا کر 390 روپے فی کلو کر دیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق مہنگے برینڈڈ سگریٹوں پر ڈیوٹی میں 200 سے 600 روپے تک اضافہ ہوگیا ہے۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں