کراچی (پی این آئی )انٹربینک مارکیٹ میں کاروبارکے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہواہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبارکے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں 2.01 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 214.65 سے بڑھ کر 216.66 کا ہونے کے بعد بند ہو گیا ۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیاہے اور ڈالر 220 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں