امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی )ملک بھرآخری کاروباری روز کے دوران ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ دیکھنے کو آیا ہے ۔ پاکستانی روپیہ رواں کاروباری ہفتے سے شروع سے ہی مسلسل گراوٹ کا شکار ہے جبکہ امریکی ڈالر کی قدر میں بہتری کا سلسلہ آج بھی برقرار رہا ہے۔آج پھر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 5 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے بعد انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر 215 روپے پر فروخت ہو رہا ہے

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close