وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، سونے کی قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 5500 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 45 ہزار 400 روپے ہوگئی۔ دس گرام سونا 4715 روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ24ہزار 657 روپے کا ہوگیا ہے۔

 

 

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر آٹھ ڈالرز کم ہوکر 1769 ڈالرز فی اونس ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں