ایک ہی دن میں سونا فی تولہ پانچ ہزار روپے سے زائد مہنگا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)ایک ہی دن میں سونافی تولہ پانچ ہزار روپے سے زائد مہنگا ہو گیا۔۔ ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 5 ہزار700 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 39 ہزار900 روپے ہو گئی۔

 

 

جب کہ 10 گرام سونےکی قیمت 4 ہزار887 روپے اضافے سے ایک لاکھ 19 ہزار942 روپے ہو گئی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close