اسلام آباد(پی این آئی)جمعہ کے روز کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں مزید کمی دیکھنے میں آئی اور کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر ایک روپے 88 پیسے سستا ہوکر 217 روپے کا ہوگیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہوئی اور ڈالر 3 روپے 38 پیسے کمی کے بعد 215.50 روپے کا ہوگیا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر تین روپے سستا ہوکر 213 روپے کا ہوگیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں