روپیہ مستحکم، ڈالر کی واٹ لگ گئی

کراچی (پی این آئی) روپے کے مقابلے میںامریکی ڈالر اونچی ڑان بھرنے کے بعد مسلسل گراوٹ اور زوال کا شکار ہے جبکہ پاکستانی روپیہ استحکام اور بہتری کی طرف گامزن ہے۔آج جمعرات کے روزانٹر بینک میں امریکی ڈالر 3 روپے 38 پیسے سستا ہونے کے بعد 215 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 3 روپے سستا ہونے کے بعد 213 روپے کا ہو گیا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close