کراچی(پی این آئی)ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا ،آج پھر ڈالر کی قدر میں کتنی کمی ہوگئی؟ انٹربینک سے بڑی خبر۔۔۔ انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کےا ختتام پر ڈالر کی قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 3 روپے 3 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 221.91 روپے سے کم ہو کر 218.88 روپے پر بند ہو گیا ہے جبکہ کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 6 روپے تک کی کمی دیکھنے میں آئی تھی۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں