ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری، کہاں تک پہنچ گیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) آج بدھ کے روز صبح کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں 1 امریکی ڈالر 2 روپے 4 پیسے سستا ہو گیا۔ ڈالر سستا ہونے کے بعد انٹر بینک میں 222 روپے کا ہو گیا۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 222 روپے کا ہو گیا۔ آج چھٹیوں کے بعد پہلے دن کاروبار کے آغاز میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 579 پوائنٹس کے اضافے سے 42676 ہو گیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close