پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکدم 50فیصد اضافہ

ڈھاکہ (پی این آئی)بنگلا دیش میں حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکدم 50 فیصد سے زائد اضافہ کردیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بنگلادیشی وزارت توانائی نے 51 اعشاریہ 7 فیصد تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہوگیا ہے۔ بنگلادیشی وزارت توانائی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 51.2 فیصد اضافے کے بعد 130 ٹکا (307 پاکستانی روپے) ہوگئی ہے۔

 

 

بنگلا دیش میں حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکدم 50 فیصد سے زائد اضافہ کردیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بنگلادیشی وزارت توانائی نے 51 اعشاریہ 7 فیصد تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہوگیا ہے۔ بنگلادیشی وزارت توانائی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 51.2 فیصد اضافے کے بعد 130 ٹکا (307 پاکستانی روپے) ہوگئی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close