عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاریاں، 8روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد (نیوزڈیسک )حکومت نے عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرانے کی تیاری کر لی ہے ، حکومت کی جانب سے نیپرا کو مرحلہ وار 7روپے 91پیسے بجلی فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دی گئی ہے۔ بجلی کے بنیادی ٹیرف میں مرحلہ وار اضافے کی درخواست نیپرا کو موصول ہوئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جولائی اور اگست کے مہینے میں بجلی مزید3روپے 50پیسے فی یونٹ مہنگی کی جائے ،جبکہ اکتوبر کے مہینے میں 91پیسے فی یونٹ ٹیرف میں اضافہ کیا جائے ،حکومت کی جانب سے دی گئی درخواست پر نیپرا کل سماعت کرے گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close