عید کی چھٹیوں کے بعد ڈالرکی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی (پی این آئی )پاکستانی روپے کی بے توقیر ی مسلسل جاری انٹر بینک میں ڈالر 84پیسے اضافے کے بعد ڈالر 208 روپے 75 پیسےپرٹریڈہونے لگا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسےمہنگاہونے کے بعد 209 روپےمیں فروخت ہو رہا ہے ،جبکہ سٹاک مارکیٹ میں عید کی چھٹیوں کے بعد بہتری کے رجحان نظر دیکھا گیا ہے ، ہنڈرڈ انڈیکس 69.27پوائنٹس اضافے کے بعد 41ہزار 490پوائنٹس پر ٹریڈ ہور ہا ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close