ڈالر سستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی )رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے آغاز میں ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں یکدم 1روپیہ 12پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد ڈالر کی قیمت 205روپے 72پیسے تک آگئی ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close