انٹر بینک میں ڈالر پھر مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)انٹر بینک میں ڈالر پھر مہنگا ہو کر 207 روپے 90 پیسے کا ہوگیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں بھی شدید مندی کا رحجان ہے اور ہنڈرڈ انڈیکس میں 2 ہزار 55 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔واضح رہے کہ اس سے پہلے چین سے معاہدے کے اثرات کے سبب ایکسپورٹرز نے 22 کروڑ ڈالرز فروخت کردیئے اور ڈالر کی قدر ریکارڈ4.70روپے 4.70روپے کم ہوئی، اوپن مارکیٹ میں قیمت خرید 207 اور قیمت فروخت 208 روپے رہی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں