ڈالر کی قدر میں واضح کمی ہو گئی

کراچی (پی این آئی)آئی ایم ایف سے معاہدے کی خبروں کے مثبت اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں، کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں واضح دیکھنے میں آئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 4 روپے 73 پیسے کمی ہوئی ہے جس بعد ڈالر 211.93 سے کم ہو کر 207.23 روپے پر بند ہو گیاہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close